پاک فضائیہ سے منسوب آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بغیر کسی نتیجہ ختم

صادق آباد میں پاک فضائیہ سے منسوب ہونے والا آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہی سنسنی خیز ہو گیا، حیدر آباد اور بہاول پور کے میچ کا فیصلہ مقررہ وقت اور پنلٹی سٹروکس سے بھی نہ ہو سکا۔

جناح سپورٹس کمپلیکس صادق آباد میں آل پاکستان ہاکی کپ شروع ہو گیا، 27فروری کو بھارتی جہاز گرانے کی مناسبت سے اس بار ٹورنامنٹ کو پاک فضائیہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

کھلاڑیوں نے سلوٹ کرکے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا، ایونٹ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

پہلا میچ حیدر آباد اور بہاولپور کے درمیان انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، مقررہ وقت تک ایک ایک سے برابر میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹس پر بھی نہ ہو سکا۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کھپرو سے عمرکوٹ روڈ تعمیر کیا جائے اہلِ علاقہ کا احتجاج‎

Mon Mar 1 , 2021
کھپرو : عبید اللہ خان ۔  پریس رپورٹر  کھپرو سے عمرکوٹ روڈ  تعمیر کیا جائے اہلِ علاقہ کے لوگ احتجاج کیا جارہا ہے۔  آج ڈھلیار ہوتنگو گزینہ آباد۔ اور دیگر علاقوں کے افراد شامل ہو کر ان کا ایک ہی مطالبہ ہے  کھپرو سے عمرکوٹ روڈ بنا کے دیا جائے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031