کھپرو سے عمرکوٹ روڈ تعمیر کیا جائے اہلِ علاقہ کا احتجاج‎

کھپرو : عبید اللہ خان ۔  پریس رپورٹر
 کھپرو سے عمرکوٹ روڈ  تعمیر کیا جائے اہلِ علاقہ کے لوگ احتجاج کیا جارہا ہے۔
 آج ڈھلیار ہوتنگو گزینہ آباد۔ اور دیگر علاقوں کے افراد شامل ہو کر ان کا ایک ہی مطالبہ ہے
 کھپرو سے عمرکوٹ روڈ بنا کے دیا جائے جو  کے 23 سال پہلے بنایا گیا تھا اور اب یہ روڈ خستہ حالی سبب ائے روز حادثات بن گیا ہر روز ٹرفیک کا مثلا ائے روز قیمتی جانے چلی جاتی ہیں۔
کھپرو : عبید اللہ خان ۔  پریس رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گاؤں مراڑہ شریف میں اہلیان گاؤں کی دعوت پر عوام سے ملاقات‎

Mon Mar 1 , 2021
رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور کے بھائی پیر سید اعجاز الحسن شاہ صاحب تحصیل ظفروال  کے نزدیکی گاؤں  مراڑہ شریف میں اہلیان گاؤں  کی دعوت پر  عوام  سے ملاقات  ۔ اور  ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مشاورت اور جائزہ لتیے ہوے۔

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30