احمد پور شرقیہ : سابق اMPAقاضی عدنان فرید کے حمایت یافتہ محمد ارشد راجپوت مرکزی صدر انجمن تاجران منتخب

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

احمد پور شرقیہ : سابق اMPAقاضی عدنان فرید کے حمایت یافتہ محمد ارشد راجپوت مرکزی صدر انجمن تاجران منتخب

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز
مرکزی انجمن تاجران کی صدارت کی کرسی کے لئے الیکشن ہوا جس میں محمد ارشد راجپوت اور شیخ محمد مسلم پرویز مدمقابل تھے کانٹے دار مقابلے کے بعد 53 میں سے 30 ووٹرز نے محمد ارشد راجپوت
پر اعتماد کا اظہار کیا یوں 7 ووٹوں کی برتری سے محمد ارشد راجپوت مرکزی انجمن تاجران کے صدر منتخب ہوگئے یاد رہے نو منتخب صدر کو سابق ایم پی اے (ن) لیگ قاضی عدنان فرید کی مکمل حمایت حاصل تھی دریں اثناء قاضی برہان فرید ,
محمد اشرف راجپوت,حافظ سجاد اشرف راجپوت, سید نذر حسین شاہ ,شیخ عتیق الرحمان,حاجی محمد طارق, طاہر محمود قائم خانی, سید محمد علی شاہ ,آفتاب احمد ڈاہر , وقاص قائم خانی , اور محمد آفتاب اشرف نے نومنتخب صدر محمد ارشد راجپوت کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی

 

 

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

Fri Mar 26 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔ کارڈ نمبر 4229:2020 معروف براڈ کاسٹر علالت کے باعث اسلام آباد ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ کنول نصیر گزشتہ 5 دھائیوں سے زائد عرصہ تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ رہیں کنول نصیر معروف براڈ کاسٹر موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30