میمن گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی

نعمان ۔ کرائم رپورٹر

میمن گوٹھ میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی۔

شہر میں بھتہ خوری میں ملوث تین رکنی گروہ گرفتار۔

گرفتار بھتہ خوروں نے 09 فروری 2021 کو ملیر سٹی میں دکاندار کو بھتے کی پرچی بھیجی تھی۔

بھتہ نہ دینے پر ملزمان کیجانب سے 28 فروری 2021 کو شہری کی دکان پر فائرنگ کی گئی تھی۔

پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف بھتہ خوری سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 102/2021 تھانہ ملیر سٹی میں درج کیا تھا۔

گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔

گرفتار ملزمان نے ملیر سٹی میں گھروں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا۔

گرفتار ملزمان تھانہ ملیر سٹی میں گھر میں ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 119/2021 میں بھی ملوث تھے۔

گرفتار ملزمان سے واردتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور ڈکیتی میں گھر سے لوٹا گیا موبائل فون برآمد۔

گرفتار ملزمان کیخل…

 

نعمان ۔ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جمعہ اور ہفتہ چھٹی کارو باری مراکز بند

Fri Mar 26 , 2021
  جمعہ اور ہفتہ چھٹی کارو باری مراکز بند ڈی سی رحیم یار خان نے کورونا ایس او پیز میں عمل درآمد کے سلسلہ میں کاروباری حلقوں کو دو روزہ چھٹی ہفتہ اتوار کو جمعہ ہفتہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ذرائع ای این این نیوز  

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30