پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔

کارڈ نمبر 4229:2020

معروف براڈ کاسٹر علالت کے باعث اسلام آباد ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
کنول نصیر گزشتہ 5 دھائیوں سے زائد عرصہ تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ساتھ وابستہ رہیں کنول نصیر معروف براڈ کاسٹر موہنی حمید (آپا شمیم) کی بیٹی تھیں کنول نصیر نے 26 نومبر 1964 کو پی ٹی وی کے قیام کے وقت پہلی انویسٹمنٹ کی۔ کنول نے 17 سال کی عمر سے ٹی وی پہ کام شروع کیا۔

ٹی وی ڈرامے کی پہلی ہیروین بھی کنول نصیر تھیں۔

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت۔
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری

Fri Mar 26 , 2021
یحییٰ سلیم ۔ نمائندہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری۔ ویو فورتھ چوک ہوٹل ون کے پاس ویگو ڈبل کیبن الٹ گئ۔ حادثہ بے احتیاطی کے باعث پیش آیا۔ ایک شخص زخمی۔ زخمی شخص کو موقعہ پر ابتدائی طبی امداد دی گئ۔    

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031