رنگشاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں آئے روز چوری کی وارداتیں

عارفوالا : ( سلمان علی ۔ میڈیا رپورٹر ) رنگشاہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں آئے روز چوری کی وارداتیں ۔

تفصیل کے مطابق اس سکول میں ایک ماہ پہلے بھی چوری کی واردات ہوئی جس میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی قیمتی چیزیں موٹر پمپ۔ پنکھے اور قیمتی سامان چوری ہوا تھا۔

آج مورخہ 2021-3-23 کو ایک بار پھر سکول کا صفایا کر دیا نیا پاکستان میں سرکاری اداروں کا بھی صفایا ہونا شروع ہو گیا

اس سکول میں سیکیورٹی گارڈ موجود نا ہے جس کی وجہ سے اس سکول میں متعدد بار چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں۔

یہ سکول رنگشاہ کی سنسان سی جگہ پر واقع ہے متعلقہ عوام اور سکول ہزا کی ٹیچرز کی جناب ڈی سی او صاحب پاکپتن سے اپیل ہے کہ اس گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں سیکیورٹی گارڈ مہیا کیا جائے ۔

اہل علاقہ کی جناب ڈی پی او پاکپتن اور ایس ایچ او تھانہ رنگ شاہ سے اپیل ہے کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے اور سابقہ چوری ہوئی چیزیں سکول انتظامیہ کو واپس دلائی جائی..

منصب علی ASIتھانہ رنگشاہ نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

یہ خبر سلمان علی میڈیا رپورٹر نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گگلت صبح پسنجر سوزوکی پر فائرنگ

Sat Mar 27 , 2021
گگلت : دوستدارعلی راکی . نمائندہ enn گگلت صبح پسنجر سوزوکی پر فائرنگ دہشت گردوں کی جانب سے دو افراد زخمی ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت منتقل گیا ایک کا تعلق ہنزہ سےدوسرے کا تعلق پشاور سے دوسرا دن میں دوسرا واقعہ زخمیوں کا حالت خطرے سے باہر ذرائع گگلت […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031