پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے، میچ کا آغاز شام 7 بجے ہوگا۔ تین میں سے دو میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ اور اب تک کوئی فتح حاصل نہ کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آمنا سامنا […]

مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، ان کی بارات کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی شرکت کی۔ باکسر محمد وسیم کے نکاح کی تقریب گزشتہ دنوں سادگی سے کراچی میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسر محمد وسیم کی […]

اوگرا نے عوام پر ایل پی جی بم گرا دیا۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 84 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے مہنگا کر دیا گیا، کمرشل سلنڈر 84 روپے مہنگا ہوگیا۔ اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی مہنگی […]

فٹبال ایف اے کپ کے پانچویں راؤنڈ میں سٹارز سے بھری ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نے ویسٹ ہیم کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ واحد اور فیصلہ کن گول انجری ٹائم میں ہوا جبکہ برن ماؤتھ نے برنلے کو دو صفر سے شکست دے کر چونسٹھ سال بعد کوارٹرز فائنل میں […]

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیوکاسل کو 0-2 سے ہرا کر چوتھے نمبر قبضہ جما لیا، ویسٹ ہیم نے شیفیلڈ کو 0-3 کی شکست دے کر ٹاپ فائیو میں جگہ بنا لی۔ انگلش میدانوں میں فٹبال مقابلے، چیلسی اور نیوکاسل آمنے سامنے آئے تو میچ کا آغاز دفاعی […]

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ساؤتھ ایشین سائیکلنگ چیمپپن شپ کی میزبانی مل گئی ہے ایونٹ اسلام آباد یا پشاورمیں کرایاجائے گا جس میں ساوتھ ایشین کے دس ممالک شریک ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے ایک سنسنی خیز میچ میں پشاور زلمی نے پہاڑ جیسا ہدف عبور کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دیدی ہے۔ کپتان وہاب ریاض اور رتھرفورڈ نے میچ کے آخری اوورز میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے میچ کا […]

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے علاقے منڈیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے باعث تین افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد اختر، محمد اسحق […]

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، کسی بھی مہم جوئی کا فوری جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ائیر ہیڈ کوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے کی مناسبت سے منعقدہ خصوصی تقریب […]

چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی ذاتی کاوشوں سے پنجاب میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے، جو مثال پنجاب نے پیش کی ہے اس کی تقلید باقی صوبوں کو بھی کرنی چاہئے۔ سربراہ پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے مختلف رہنماؤں نے ملاقات […]

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

کیلنڈر

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930