مونٹیری اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز، کیرولین ڈولہیڈ اور آسیہ محمد سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کیرولین ڈولہیڈ اور آسیہ محمد پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ امریکی جوڑی ڈبلیو ٹی اے مونٹیری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

انہوں نے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں وکٹوریہ کوزمووا اور اینا کیرولینا پر مشتمل سواکین جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

میکسیکو کے شہر مونٹیری میں جاری ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوراٹر فائنل میچ میں کیرولین ڈولہیڈ اور آسیہ محمد پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ امریکی جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد وکٹوریہ کوزمووا اور اینا کیرولینا پر مشتمل سواکین جوڑی کو7-6(7-2)، 4-6 اور 6-10 سے ہرا کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔

سیمی فائنل میں فاتح جوڑی کا مقابلہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی لارا ارواروبارینا ویکینواور ان کی آسٹریلین جوڑی دار ایلن پیریز سے ہوگا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل: انتھونی جوشووا اور ٹائسن فری کے دو مقابلے فائنل

Fri Mar 19 , 2021
مارکٹائی کے جوشیلے، بھڑکیلے اور پھرتیلے کھیل باکسنگ کے تگڑے مقابلہ کی تیاریاں تیز، ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کے لیے انتھونی جوشووا اور ٹائسن فری کی دو فائٹس فائنل ہو گئیں، ڈیل پر سائن ہو گئے، وقت اور وینیو کا جلد فیصلہ ہو گا، مداح ابھی سے انتظار میں بے […]

You May Like

کیلنڈر

June 2024
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930