ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم

کھوکھراں( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر )

ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا اوردو شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق پرانا شجاع آباد روڈ پر ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سیائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جس کا نام امتیاز ہے بستی بلیل کا رہائشی ہے عمر تقریباً 35سال موقع پرجانبحق ہوگیا دو افراد شدید زخمی ہوۓ ان میں ایک پیر محی الدین شاہ شھجوشاہ کا بیٹا ہے جانبحق ہونے والے کا بھائی رانا حفیظ شجاع آباد میں بطور واپڈا ملازم ہے 1122موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

کھوکھراں( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر )

 

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

30 گیارہ ایل کے قریب حادثہ

Tue Apr 13 , 2021
چیچہ وطنی : رپورٹ . محمد شفیق کمبوہ   30 گیارہ ایل کے قریب حادثہ ،نشہ میں دھت کار سواروں نے دوسری کار کو ٹکر ماردی ،دوسری کار میں سوار 4 افراد زخمی شدید ٹکر سے گاڑی مکمل تباہ ،ٹکر مارنے والی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد پولیس نے […]

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031