کہروڑپکا ( سلمان نظر ۔ نمائیندہ خصوصی)
ڈی پی او ضلع لودھراں سید کرارحسین نے ریڈر ڈی ایس پی سرکل کہروڑپکا ہیڈ کانسٹیبل حاجی محمد کو ترقی دیتے ہوۓ اےایس آئی کا عہدہ تفویض کیا اور بیجز لگاۓ
بعد ازاں ڈی ایس پی کہروڑپکا خالد جوئیہ نے سیاسی و سماجی شخصیات الحاج شیخ محمد اسلم میاں عمر نظام جبلہ قریشی و نائب ریڈر راؤ نعیم حق نواز چنڑ فلک شیر کے ہمراہ حاجی محمد کو اپنے آفس میں اپریشیڈ کیا
پھولوں کے ہار پہناۓ اور مبارک باد دی