میڈیا رپوٹر ۔ غسان علی بٹ
سدھنوتی میں آج پبلک ٹرانسپورٹ مکمّل بند ہے مکمل لاک ڈاؤن ہے
پولیس کی نفری پلندری شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر اپنی ڈیوٹی بخوبی سرانجام دے رہے ہیں ENN کی میڈیا ٹیم نے مختلف جگہوں کا دورہ کیا ۔
جہاں مکمل ایس او پیز پر عمل درآمد ہو رہا ہے