کولوراڈو کے گروسری سٹور میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک

 امریکی ریاست کولوراڈو میں گروسری اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس آفیسر سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے، واقعے کو یوٹیوب پر براہ راست دکھایا بھی گیا۔

ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا۔

پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کنگ سپر مارکیٹ میں ہوئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سعودی عرب کی موجود حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش

Tue Mar 23 , 2021
سعودی عرب نے یمن میں موجود حوثی باغیوں کو جنگ بندی کی پیشکش کردی ہے۔ سعودی عرب کے نے حوثی باغیوں کو نئے امن منصوبے کی پیشکش کی ہے ،، جسکے تحت یمنی دارالحکومت صنعا کا ائیر پورٹ بحال کیا جائے گا اور بحری پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی۔ […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930