خوشبولاجواب : نظارہ دلفریب

نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی

خوشبولاجواب

نظارہ دلفریب

رنگ برنگے پھولوں کا نظارہ کرنا ہو تو جنتی باغ قمبر چلیں ،جنتی باغ میں 60 سے زائد اقسام کے پھول کھلتے ہیں لوگ بھینی بھینی خوشبو سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں شہری پھول ساتھ بھی لیکر جاتے ہیں
یے ہے سندھ کے ضلع قمبر اس کے نواحی علائقے میوو خان مغیری میں مشہور جنتی باغ واقع ہے جہاں پر مختلف 60 سے زائد اقسام کے پھول کھلتے ہیں جنتی باغ میں شرمیلی، رات کی رانی، دن کا راجا، رابیل، چنبیلی، گلاب کا پھول، چینہ روز، ایگزیریا، لیلا، گلے داودی، پیٹونیا، ڈاگ فلاور، بٹرفلاء، پینزی، سورج مکھی، گینڈو، ڈالیہ،واٹر نیلی، صدا بہار، پوپی سمیت دیگر پھول حسین نظارہ پیش کرتے ہیں یہاں چاروں صوبوں کے لوگ تفریح حاصل کرتے ہیں اور کوئی تو تحفے کے طور پر بھی لے جاتے ہیں جنتی باغ میں لگے پھول درگاہوں پر لے جایا کرتے ہے جہاں پر درگاہوں کو پھولوں سے سجایہ جاتا ہے جیسے لاہور، کراچی، ملتان، لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ سمیت پاکستان بھر کی درگاہوں کو بغیر کسی قیمت میں سجایہ جاتا ہے اور تو اور یہاں پر تفریح حاصل کرنے لئے آنے والے لوگ تازہ مختلف اقسام کے پھول دیکھ کر بہت لطف اندوز ہوتے ہیں امام بارگاہ کے فقیر غلام علی کا کہنا ہے کہ یے پھول پاکستان بھر میں مشہور ہے ہم یہاں سے پاکستان کے کسی بھی درگاہ پر عرس مبارک ہوتا ہے تو یہاں سے ہم خد لیکر جاتے ہیں انہوں پیسے بھی نہیں لیتے ہیں –

ساٹ—
ساٹ۔۔۔
ساٹ—

پی ٹی سی سائن آف

ضلع قمبر میں واقع جنتی باغ دیکھنے کے لیے روزانہ شہری نوجوان آکر تفریح حاصل کرتے ہیں اور اپنے علائقوں میں لیکر بھی جاتے ہیں ۔


نیوز رپورٹر ماجد علی
ای این این نیوز قمبر شہدادکوٹ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سینیٹ الیکشن میں بکرا منڈی لگی، جو ہوا اس پر شرمندگی ہوتی ہے: وزیراعظم

Sat Mar 6 , 2021
وزیراعظم نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بکرا منڈی لگی ہوئی تھی، سینیٹ انتخابات میں جو ہوا اس پر شرمندگی ہوتی ہے، ایک ماہ سے جانتے تھے سینیٹ الیکشن کیلئے پیسہ جمع کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی ہر […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930