وزیر آباد:گھر پڑھانے کیلئے آنیوالے قاری کی بچے سے مبینہ زیا دتی

گھر پڑھانے کیلئے آنیوالے قاری نے کمسن بچے کو مبینہ زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سکندر پورہ کے رہائشی شکیل کے گھر بچوں کو دینی تعلیم دینے کیلئے آنے والا قاری سعید گزشتہ روز شام4بجے بچوں کو پڑھانے کے بعد 13سالہ محمد حسن کو اپنے گھر لے گیا اور زیا دتی کا نشانہ بنایا، بچے نے اپنے چچا کو واقعہ سے آ گاہ کر دیا ۔

پولیس تھانہ سٹی نے متاثرہ بچے کے چچا کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے کا رروائی شروع کر دی۔ایس ایچ او خالد گجر کے مطابق جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائیگا۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات مارچ 4 , 2021
بھارتی عدالت نے ہرجانہ کیس میں اداکارہ کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کی عدالت میں اداکارہ کے خلاف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی ہرجانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں کنگنا رناوت کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اداکارہ […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: