بلوچ کلچر ڈے مبارک : وڈیرہ علی گل بگٹی‎

 کوئٹہ : نمائندہ خصوصی ۔  احد حسین
معروف قبائلی سماجی نوجوان شخصیت کے مالک وڈیرہ علی گل خان بگٹی کو بلوچ کلچر ڈے کا مبارک باد دیتے ہوئے اس موقع پر معروف شخصیت وڈیرہ علی گل بگٹی کا کہنا ہے
 کہ بلوچ ثقافتی دن ہم جوش و خروش اور جذبے سے مناتے ہیں یہ  کہی صدیوں سے بلوچی ثقافت و روایات  کو منایا جاتا ہے یہ دن ہمارے لئے عید سے بڑھ کر ہے وڈیرہ علی گل بگٹی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان لوگوں کا نام و نشان تک نہیں ملتا جو قومیں اپنےثقافت کو بھول چکے  ہیں
اس موقع پر سینئر صحافی میر بہاول بگٹی اور جعفر آباد کے سینئر صحافی منیر بگٹی بھی موجود تھے ۔
 کوئٹہ : نمائندہ خصوصی ۔  احد حسین
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خوشبولاجواب : نظارہ دلفریب

Fri Mar 5 , 2021
نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی خوشبولاجواب نظارہ دلفریب رنگ برنگے پھولوں کا نظارہ کرنا ہو تو جنتی باغ قمبر چلیں ،جنتی باغ میں 60 سے زائد اقسام کے پھول کھلتے ہیں لوگ بھینی بھینی خوشبو سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں شہری پھول ساتھ بھی لیکر جاتے ہیں یے ہے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30