وزیر اعلی پنجاب سے درخواست زیر دفعات 32/34 کالونی ایکٹ براٸے بیدخلی ناجائز قابضین اراضی

رپورٹ چنیوٹ
ڈپٹی بیوروچیف ۔ ملک غلام مرتضٰے ای این این نیوز

وزیر اعلی پنجاب سے درخواست زیر دفعات 32/34 کالونی ایکٹ براٸے بیدخلی ناجاٸز قابضین اراضی مختصص براٸے قبراستان پکی ماڑی موضع سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ

چنیوٹ ڈسٹرکٹ نیوز ۔ قبراستان پکی ماڑی موضع سدیو ریکارڈ مال میں رقبہ تقریبا 16 کیلے 16 مرلے براٸے ریکارڈ زمین سال 2010 /11m موضع سدیو کھیوٹ نمبر 168 کل رقبہ کھیوٹ 156u 19m نمبر خسرہ 171/* 138u 16m غیر ممکن بھڑ قبرستان مقبوضہ اہل اسلام ہے

اہل علاقہ ارشد علی پٹواری کی رپورٹ کے مطابق اس قبرستان کی جانب جنوب میں مسمیان محمد یوسف محمد یونس منصب علی محمد علی ولد بہادر علی اقوام فقیر مسمیان صابر علی عابد علی ولد رحمت علی اقوام فقیر نے ناجاٸز قبضہ کر رکھا ہے

علاقہ معززین کے منع کرنے کے باوجود بھی قبرستان میں ٹریکٹر کے ساتھ ہل چلا کر ایکسیویٹر مشین کے ساتھ ہموار کر کے اپنے مکانات تعمیر کیے جا رہے ہیں اور مال مویشیاں کی حویلیاں تعمیر کی جا رہی ہیں اپنے مال مویشی قبرستان میں باندھ رکھے ہیں اور قبرستان کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے جو آٸے دن بڑھتا جا رہا ہے

انتہاٸ سینہ زور قسم کے لوگ ہیں اور ناجاٸز قبضہ گروپ سے تعلق رکھتے ہیں مسٸول علہیم نے جبری اور غیر قانونی طریقے سے قبروں کے نشان مٹا کر کثیر تعداد میں رقبہ پر تعمیرات کرتے ہوٸے خود میں قبضہ لے رکھا ہے

مسٸول علیہم کو دیکھتے ہوٸے دیگر لوگوں نےبھی قبراستان کی اراضی میں ناجاٸز قبضے کے در پے ہو گٸے ہیں

لہذا استدعا ہے کہ مسٸول علہیم کو اراضی مختصص قبراستان پکی ماڑی موضع سدیو تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ کو بیدخل فرمایا جانا ہی آٸین انصاف ہے کارواٸ عمل میں لاٸ جاٸے اراضی قبراستان کا رقبہ واگزار کرایا جاٸے

https://youtu.be/wgkzKL4jw1k

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پی ٹی آئی حکومت بہت جلد جانے والی ہے، حفیظ شیخ ٹکٹ کرا لیں:محمد زبیر

Fri Feb 26 , 2021
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کی گاڑی پر پاکستانی جھنڈا لگتا ہے تو پاکستان آتے ہیں، جس دن حکومت جاتی ہے وہ بھی بیرون ملک چلے جاتے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت بہت جلد جانے والی ہے، حفیظ شیخ […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031