مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر سیاسی قائدین اور عوام کا سوشل میڈیا پراظہار افسوس

صابر علی ۔ نمائندہ

مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان طویل علالت کے بعد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وفات پا گئے ہیں۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی نماز جنازہ جمعرات کو اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

68 سالہ سینیٹر مشاہد اللہ خان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ انھوں نے 12 اکتوبر 1999 کے بعد مشکل صورتحال میں مسلم لیگ ن کے سینٹرل سیکریٹری کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ بعد میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے دوران وہ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی بھی رہے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بے باک اندازِ بیان اختیار کرتے تھے۔

یہ خبر صابرعلی ۔ نمائندہ نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جامعہ مسجد کونڈی ونجاریاں والی میں محفل میلاد کا انعقاد کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

Fri Feb 19 , 2021
ڈاکٹر محمد اعظم . ڈویژنل بیوروچیف جامعہ مسجد کونڈی ونجاریاں والی میں محفل میلاد کا انعقاد کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مسجد کونڈی ونجاریاں لودھراں میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا اس محفل کے منتظمین میں حاجی طارق سراج ‘ […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930