آواز خیبر فاونڈیشن نے ناویہ کمر کے بچوں اور غریب عوام میں راشن تقسیم

ای این این نیوز باڑہ : ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ خلیل خان آفریدی

آواز خیبر فاونڈیشن نے ناویہ کمر کے بچوں اور غریب عوام میں راشن تقسیم کیا۔

نادار طبقے کی مدد اور بلا امتیاز خدمت کرنا میشن ہے۔ سید جلال آفریدی
تفصیلات کے آج پیر کے دن ناویہ کمر کے اس دورے کا مقصد پہاڑی علاقے میں بسنے والے غریبوں کی حالت زار سے آگاہی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ انکو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا
مقصود تھا

اس علاقے کے عوام انسانی زندگی کے تمام حقوق سے محروم اور انتہائی مشکل زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔ مقتدر اور عوامی عہدوں پر فائز حکمرانوں اور اہل ثروت و مخیر حضرات سیاسی و سماجی شخصیات کو چاہئے کہ انسانی ہمدردی کے جذبات سے اس علاقے کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے

جہاں کے عوام معاشی بد حالی سے دوچار ہیں ۔ اس موقع پر آواز خیبر کے چیئرمین سید جلال آفریدی نے کہاں کہ مزکورہ علاقے کے باسی ناگفتہ بہ زندگی گزار رہے ہیں

میرے تنظیم آواز خیبر فاونڈیشن ہر پلیٹ فارم پر اس علاقے کی ترقی کیلئے آواز اٹھائیں گے بلکہ خود بھی انسانیت کی فلاح وبہبود کیلئے ممکن مدد فراہم کریں گے ۔

اس موقع پر تیراہ رائفل کے لیفٹننٹ کرنل قیصر ملک نے مہمان حصوصی کے طور پر شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ پاک فوج سرحدات کیساتھ کیساتھ فلاحی کاموں میں عوام کیساتھ ہیں ہمارا مقصد ہیں کہ یہاں پر عوام خوشحال ھو آباد ھو لیفٹننٹ کرنل قیصر ملک تباہ شدہ گھروں کے سروے میں ہم اس پر لگاے ھوئے ہیں

کہ جتنے بھی مستحق لوگ ہیں ان سروے
پر باڑہ رائفل کے کمانڈنٹ کرنل ندیم احمد نے بھی
سب سروے ٹیم کو ہدایت جاری کی ہیں کہ جن لوگوں کا حق ہیں ان لوگوں جلدی جلدی سے یہ حق مل جائے

جن لوگوں کے گھروں کا نقصان ھوا ہیں لیفٹننٹ کرنل قیصر ملک کا میڈیا سے گفتگو آواز خیبر کے چیئرمین سید جلال آفریدی نے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ باڑہ رائفل کے کمانڈنٹ کرنل ندیم احمد اور لیفٹننٹ کرنل قیصر ملک کا انتہائی مشکور اور ممنون ہیں
علاقے کے عریب عوام کو بھیجی گئی فوڈ پیکج
پر ہم آواز خیبر فاونڈیشن کے کبینٹ اور علاقائی مشران ناویہ کمر شکریہ ادا کررہے ہیں

اس موقع پر علاقائی مشران حاجی خکم خان صابر آفریدی
اور دیکر نے شرکت کی اور ناویہ کمر آواز خیبر فاونڈیشن کے اس تقریب میں 7000ہزار پودے بھی تقسیم کئے گئے

ای این این نیوز باڑہ : ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ خلیل خان آفریدی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بچیکی سیدوالہ روڈ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم‎

Tue Feb 2 , 2021
ننکانہ صاحب : ڈاکٹر رحمان ساغر ۔ نمائندہ enn بچیکی سیدوالہ روڈ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ریسکیو ذرائع حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچ گیا۔ریسکیو زرائع حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار […]

You May Like

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930