کندھ کوٹ ضلعی ہیڈکوارٹر کا درجہ رکھنے والا شہر میونسپل انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل

کوٹ : بن گیا گندھ کوٹ

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn نیوز

کندھ کوٹ ضلعی ہیڈکوارٹر کا درجہ رکھنے والا شہر میونسپل انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل

کندھ کوٹ پوری شہر کی مین سڑکوں پر گند کچرا جمع ہوگیا

کندھ کوٹ سڑکوں پر گند کچرہ جمع ہونے سے تعفن پھیلنے لگا شھری

کندھ کوٹ صفائی کی مد میں لاکھوں روپے خرد برد کرنے کے باوجود بھی صفائی کا نظام بہتر نہ ہو سکا شھری

کندھ کوٹ ٹی ایم ا و مقصود جتوئی کئی سالوں سے کندھ کوٹ میں تعینات صفائی کا نظام درست نہ کرسکا شھری

کندھ کوٹ شہر بھر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے شھری

کندھ کوٹ صفائی کا نظام درست نہ ہوا تو ٹی ایم او مقصود کو ہٹانے کی تحریک چلائی جائے گی شھری

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn نیوز
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عوامی رہبر اخبار

Tue Apr 13 , 2021

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031