لاہور تھانہ ننکانہ کے علاقے ایک جعلی ڈاکٹر گرین نمبر پلیٹ اور نیلی بتی کا شوقین

ابوبکر ۔ میڈیا رپورٹر

اہم خبر لاہور سے

لاہور تھانہ ننکانہ کے علاقے ایک جعلی ڈاکٹر گرین نمبر پلیٹ اور نیلی بتی کا شوقین ہے ۔

ملزم سے غیر قانونی طور پر جعلی ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ کا کارڈ گرین نمبر پلیٹ اور نیلی بتی کی گاڑی کے ساتھ مٹرگشت کرتے ہوئے پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

ملک ابوبکر ۔ نمائندہ Enn نیوز
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کندھ کوٹ ضلعی ہیڈکوارٹر کا درجہ رکھنے والا شہر میونسپل انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل

Mon Apr 12 , 2021
کوٹ : بن گیا گندھ کوٹ سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn نیوز کندھ کوٹ ضلعی ہیڈکوارٹر کا درجہ رکھنے والا شہر میونسپل انتظامیہ کی نااہلی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل کندھ کوٹ پوری شہر کی مین سڑکوں پر گند کچرا جمع ہوگیا کندھ کوٹ سڑکوں پر گند کچرہ جمع […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30