چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ میں ملک بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت بھیکھو موڑ (محمد انور صاحب سے) معروف قانوندان‘ انصاف لائرز ونگ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر لیگل سی ڈی اے‘چوہدری شاہد نسیم گوندل کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاﺅں مٹوشریف میں اداکیاگیا۔ ہزاروںکے تعدادمیں لوگوں نے شرکت […]