مانگا منڈی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل والی فیکٹری میں آگ

نمائندہ خصوصی : ذیشان لیاقت

مانگا منڈی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل والی فیکٹری میں آگ لگی ہوئی ہے

آور آگ بھی شدید قسم کی لگی ہوئی ہے جو کہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور وقفہ وقفہ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی موقع پنچ گئی ہے ریسکیو زرائع کے مطابق ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی بارہ گاڑیاں اور پینتیس ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں لیکن دھواں زیادہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تاہم ریسکیو آپریشن جاری ہے زرائع کے مطابق فیکٹری میں کھڑی گاڑیاں ، موٹر سائیکلز اور قیمتی سامان سمیت ساری فیکٹری جل کر خاک بن گئی ہے

نمائندہ خصوصی : ذیشان لیاقت
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

Sun Apr 11 , 2021
نمائندہ: خصوصی ذیشان لیاقت پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی میٹرک کے امتحانات 25 مئی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 3 جولائی 2021 سے شروع ہوں گے.

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031