وومین ونگ کی پریذیڈنٹ محترمہ رخسانہ جمشید اور ڈاکٹر ملک مہران اعوان کے ساتھ میٹنگ

مشاہد اللہ ۔ نمائندہ Enn

وومین ونگ کی پریذیڈنٹ محترمہ رخسانہ جمشید اور ڈاکٹر ملک مہران اعوان کے ساتھ طویل ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد آپس میں دونوں کے درمیانن یہ طے ہوا

کہ fdf کو راولپنڈی زون بلکہ پورے پاکستان میں کامیاب بنائیں گے

اور اس کے ساتھ دن رات محنت کریں گے اور جہاں تک ہوا ساتھ دیں گے اور جہاں تک ممکن ہوا ساتھ دیں گے

اور بہت جلد ایف ڈی ایف کے چیئرمین کرنل جاوید مجتبیٰ صاحب میم کے گھر تشریف لائیں گے اور وہاں پر راولپنڈی زون کی میٹنگ کی جائے گی

اور میٹنگ میں نیکسٹ کنونشن کا اناؤنس کیا جائے گا

اور باقی بھی عہدے داران کا بھی اور مکمل طور پہ سارے سیٹنگ کو دیکھنے کا جائزہ بھی لیا جائے گا

 

مشاہد اللہ ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ گوجرخان پولیس چوکی جبر کے چوکی انچارج عقیل صاحب کی ای این این کے نمائندے راجہ افضل تحصیل گوجرخان بورگی وینس کی ملاقات

Sun Apr 11 , 2021
تھانہ گوجرخان پولیس چوکی جبر کے چوکی انچارج عقیل صاحب کی ای این این کے نمائندے راجہ افضل تحصیل گوجرخان بورگی وینس کی ملاقات بہت اعلی ترین افسر چوکی انچارج آئے ایماندار نیک دل انسان اس طرح کے آفیسر کی چوکی کو ضرورت ھے غریب عوام کے ساتھ بہت پیارے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031