(نمائندہ خصوصی  ۔ حمیم اللہ ) باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا  جہاں پر ایم، این، اے گل داد خان اور ایم، پی، اے انجینئر اجمل خان سمیت برنگ اقوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس […]

 باجوڑ  : ( نمائندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ )  : باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، پولیس زرائع باجوڑ ۔سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ پولیس زرائع پولیس اور سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کے دن […]

محمد شفیق ۔ نمائندہ enn گزشتہ رات پی ایس قائد آباد کی حدود مظفرآباد کالونی میں پولیس کا ریپڈ ایکشن     انٹلیجنس بیس اطلاع پر  فوراً کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئ انوار  سپاہی طاہر اور سمیع نے  ملزمان ناصر علی ولد علی اکبر (2) محمد حسین ولد سلیم […]

نیوز رپورٹر . محمد قاسم باڈھ اسلام علیکم ناظرین آپ دیکھ رہیں ہیں ائی این این نیوز خبر شامل کرتے ہیں باڈہ سے ضلع لاڑکانہ کی بڑے شہر کو تحصیل کا درجہ دلوانے کی لئے تعلقہ موومنٹ کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کی طرف سے باڈھہ تعصیل کا نوٹیفکیشن […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930