باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام‎

 باجوڑ  : ( نمائندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ )

 : باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، پولیس زرائع
باجوڑ ۔سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ پولیس زرائع
پولیس اور سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کے دن ضلع باجوڑ کے تحصیل وڑماموند علاقہ کگہ میں حساس اداروں کی اطلاعات پر باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے تخریب کاری کے غرض سے رکھا گیا اسلحہ برآمد کرکے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا ۔ برآمد ہونیوالے اسلحہ میں 19عدد دستی بم ، ایک عدد آرپی جی بندوق ، 11عدد راکٹ لانچرز ، 2عدد ریموٹ کنڑول بم ، 19عدددستی بم کے فیوز ،ایک عدد مخابرہ ، 16عدد 12.7ایم ایم کے جاجر اور دیگر ہتھیار شامل ہیں ۔

باجوڑ  : ( نمائندہ خصوصی ۔  حمیم اللہ )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا‎

Mon Feb 1 , 2021
(نمائندہ خصوصی  ۔ حمیم اللہ ) باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا  جہاں پر ایم، این، اے گل داد خان اور ایم، پی، اے انجینئر اجمل خان سمیت برنگ اقوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30