باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا‎

(نمائندہ خصوصی  ۔ حمیم اللہ )

باجوڑ:وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان، ایم این اے جنید اکبر نے آج تحصیل برنگ کا دورہ کیا
 جہاں پر ایم، این، اے گل داد خان اور ایم، پی، اے انجینئر اجمل خان سمیت برنگ اقوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔
اس موقع پر وزیر مملکت نے برنگ ٹنل کا فیزیبیلٹی معائینہ کیا ۔ ذرائع ایم این اے گلداد خان
وزیر مملکت علی محمد خان،جنید اکبر اور دونوں عوامی نمائندوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس جدید دور میں پرسکون آمدورفت کیلئے سڑکوں کی تعمیر انتہائی اہم ہوچکی ہے
 یہی وجہ ہے کہ ہم برنگ ٹنل کی تعمیر اور یہاں پر عوام کو نزدیک اور سہل سفر اختیار کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔
جبکہ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ آج کل تجارت اور منڈیوں کو رسائی میں آسانی پیدا کرنے کیلئے حکومت کی پالیسی ہے کہ وہ جدید سڑکوں کی تعمیر کرائیں
 تاکہ عوام کو سفری اور تجارتی مشکلات میں آسانی پیدا ہوں ۔
دورے میں ان کیساتھ  چیف انجینئر سی، اینڈ ڈبلیو خیبر پختونخوا، ایم، ڈی پی، کے، چے، ایم ڈی این اے چے،ایم، این، اے جنید اکبر و دیگر سرکاری اور سیاسی شخصیات بھی موجود تھے ۔
(نمائندہ خصوصی  ۔ حمیم اللہ )

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق تحصیل ناظم کلر سیداں کی نور مارکی کی افتتاحی تقریب میں شرکت‎

Mon Feb 1 , 2021
 ای این این نیوز کلرسیداں  : ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ۔  راجہ کامران منیر ) تحریک انصاف کے سئینر رہنما ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلر سیداں کی نور مارکی کی افتتاحی تقریب میں شرکت  اس موقع پر زبیر کیانی  نوید بھٹی ظفرعباس مغل سیاسی سماجی رہنماوں سمیت بڑی تعداد […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031