ملتان: (دنیا نیوز) سکواش لیجنڈ کھلاڑی جان شیر خان کا کہنا ہے کہ سپانسر کی نہیں، ہمارے کھلاڑیوں میں محنت کی کمی ہے۔ چھوٹے شہروں میں ٹورنامنٹ کرانے کی اچھی روایت بنی، اس سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔ ملتان میں بلوچستان انٹرنیشنل لیگ کے میچز دیکھنے کے لئے آئے […]

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونئیر چمپئین شپ انڈر 25 میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کر لی ہے۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے 8 تمغے جیت کر تاریخ رقم کی۔ کلفٹن کراچی پر منعقدہ اس چیمپئین شپ […]

فٹبال یوئیفا چیمپئنز لیگ پری کوارٹرز فائنل میں چیلسی نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا، فیصلہ کن گول گائروڈ نے اڑسٹھویں منٹ ایروبک سٹائل میں کیا۔ سپر سٹار لوئس سوآریز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ الٹا پھڈے باز کھلاڑی کا حریف انٹونیو روڈیگر سے […]

چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا ہے کے بھارت میں ٹی ٹونٹی سے متعلق خدشات سے آئی سی سی کو خط لکھا ہے۔ احسان مانی نے مطالبہ کیا ہے کے خدشات دور نہ کیے گئے تو ایونٹ کہیں اور منتقل کیا جائے، پی سی بی انتظامیہ میں اختلافات کی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے منگل سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ہے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو ایچ […]

کراچی: (دنیا نیوز) سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے دہشت گرد سجاد عرف ببلو کو کراچی سے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی کے علاقے سچل موسمیات چورنگی کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار […]

سینیٹ انتخابات کے لئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد کی دو نشستوں کیلئے 800 بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔ سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے 2600 سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں۔ سندھ کی 11 نشستوں کے لئے 600 بیلٹ پیپرز چھاپے جا […]

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنانے کیلئے حمزہ شہباز بھی متحرک ہوگئے۔ لیگی رہنما نے ارکان قومی اسمبلی کو قائد حزب اختلاف کی رہائش گاہ طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ہدایت کی ہے کہ ن لیگ کے رکن قومی […]

اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ عثمان خالد نے بتایا کہ میں حیران رہ گیا کہ میرے دوست اور عزیز و اقارب مجھے مختلف نیوز چینلز اور بلاگز کے سکرین شاٹس بھیج رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ […]

پی سی بی نے سپر لیگ 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں گولڈن ربن ڈے منایا جائے گا۔ کینسر میں مبتلا 2 بچوں کو موں کی دستخط شدہ شرٹس بطور تحفہ دی جائیں […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031