چیچہ وطنی : رپورٹ . محمد شفیق کمبوہ   30 گیارہ ایل کے قریب حادثہ ،نشہ میں دھت کار سواروں نے دوسری کار کو ٹکر ماردی ،دوسری کار میں سوار 4 افراد زخمی شدید ٹکر سے گاڑی مکمل تباہ ،ٹکر مارنے والی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد پولیس نے […]

کھوکھراں( اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر ) ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ایک شخص موقع پر جانبحق ہو گیا اوردو شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پرانا شجاع آباد روڈ پر ناگ شاہ کے قریب دو موٹر سیائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جس […]

جوہی : عبیداللہ بابر ۔ نمائندہ جوہی کاچھوکے سیلاب کو 8 ماہ گذرنے کے باوجود سڑکوں کی بحالی کا کام تاحال شروع نہیں ہوسکا آئی روز حادثے معمول بن گئے حاجی خان جوہی کی خستہ حال سڑک پر ڈائیور کے کنڑول سے نکل کر ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل سے ٹکرا […]

رپورٹر enn . طلعت عارف   ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر صاحب کی جانب سے انجمن تاجران ضلع میرپورخاص کے وفد سے ملاقات تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی مہر صاحب نے انجمن […]

رپورٹ ۔ طلعت عارف آل پراٸیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام آمد رمضان کے پر مسرت موقع پر زکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم و استقبال رمضان کی پروقار تقریب منعقد کی گٸ ۔ اس باسعادت تقریب میں میرپورخاص کے بیشتر پراٸیویٹ اسکولز نے انتہاٸ جوش […]

باڈھ سٹی رپورٹ ۔ فداحسین شیخ باڈھ تعلقہ موومنٹ کی ایک اورکامیابی۔۔۔۔ باڈھ کے لئے نادراآفس منظورکروالیا۔۔وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدنے ڈی جی نادراکو کامریڈ علی محمد بروھی کے ساتھ ملکرکرجلد آفس قائم کرنے کاتحریری حکم جاری کردیا۔۔۔۔ باڈھ تقلقہ موومنٹ کے کنوینرکامریڈ علی محمد بروھی اورسینئرصحافی کنوینرکراچی حمید سومرو نےکراچی […]

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این مسلم لیگ ن ضلع کشمور کے صدر سید سکندر علی شاہ مینارٹی ونگ کے صدر سنتوش کمار ڈویژن لاڑکانہ کے انفارمیشن سیکریٹری عزیز سمیجو تعلقہ کندہکوٹ صدر غلام حیدر ملک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی حفاظت ڈسکہ کی […]

لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیا عاطف امین ۔ نمائندہ Enn   اپنے ہاتھوں سے بچوں کو تیار کرنے والی ماں نے انہی ہاتھوں سے گلے دبا کر قتل کر دیا ہے۔ لاہور میں سنگدل ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کر دیاہے۔ […]

سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق ڈسکہ پولنگ اسٹیشن کے باہر اسلحہ کی نمائش پر 3 اور انتشار پھیلانے پر 6 ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور بھاری تعداد میں گولیاں برآمد   ڈسکہ سیالکوٹ این اے 75 میں علاقہ اگوچک گاؤں کے […]

کرائم رپورٹر ۔ سیرت شاہ جہلم دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ہم وفا کرکے بھی تنہا رہ گئے، دلہن ایک رات کی،زیورات نقدی، قیمتی اشیاء چھو منتر، دلہن فرار، والدین پر غشی کے دورے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق مردان صوابی سے […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930