اوکاڑہ : تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس کی دبنگ کاروائی

شیراز امداد علی ۔ ای این این نیوز اوکاڑہ

خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے ہمارے نمائندےشیراز امداد علی کی رپورٹ کے مطابق

اوکاڑہ : تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس کی دبنگ کاروائی 6 کلو گرام سے زائد چرس اور نقدی رقم 65 لاکھ روپے برآمد

 

اوکاڑہ۔۔ایس ایچ او تھانہ صدر اوکاڑہ عزیز چیمہ کو مخبر نے اطلاع دی کہ مشہور زمانہ منشیات فروش جاوید عرف جیدی اور مس ننھی اس وقت کالے رنگ کی کرولا کار میں موجود ہیں اور ڈیلر کو منشیات دینے کی غرض سے کھڑے ہیں

اگر فوری طور پر ریڈ کیا جائے تو وہ رنگے ہاتھوں پکڑے جا سکتے ہیں، ایس ایچ او تھانہ صدر عزیز چیمہ نے بھاری نفری کے ساتھ ملزمان پر ریڈ کی تو پولیس کو آتے دیکھ کر ملزمان ایک عدد بیگ چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جب بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 6559 گرام چرس اور نقدی65 لاکھ روپیہ رقم برآمد ہوئی پولیس تھانہ صدر نے دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

شیراز امداد علی ۔ ای این این نیوز اوکاڑہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جکھڑ کمالیہ روڈ پر گُزشتہ دنوں آنے والی آندھی سے درخت گِر گئے

Tue Apr 6 , 2021
کمالیہ : کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ   افسوس ہے محکمہ جنگلات کی اس غفلت پر جکھڑ کمالیہ روڈ پر گُزشتہ دنوں آنے والی آندھی سے درخت گِر گئے تھے یہ درخت بستی کھجورہ کے قریب مین روڈ کے اوپر پڑا ہوا ہے گُزشتہ رات اس درخت کیوجہ سے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30