اوکاڑہ: قومی شاہراھ اوکاڑہ بائی پاس نزد کوٹ جان محمد کے پاس بس ٹرک سے ٹکرا گئی

شیراز امداد علی . نیوز رپورٹر

خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے

 

اوکاڑہ: قومی شاہراھ اوکاڑہ بائی پاس نزد کوٹ جان محمد کے پاس بس ٹرک سے ٹکرا گئی

حادثہ بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔
حادثہ کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

اوکاڑہ

شیراز امداد علی . نیوز رپورٹر

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سوات : فاتحہ خوانی

Tue Apr 6 , 2021
سوات : فاتحہ خوانی شفیق محمد ۔ Enn نمائندہ سوات : صوبائی صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواانجینئرامیرمقام مینگورہ میں تحصیل کبل سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنما حضرت علی کے بھائی کے وفات پر فاتحہ خوانی کررہےہیں ۔۔۔

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031