کندھ کوٹ : پولیس آپریشن پولیس اہلکار زخمی

کندھ کوٹ : رپورٹر ۔ عبدالحلیم بلوچ

کندھ کوٹ : پولیس آپریشن پولیس اہلکار زخمی

کندھ کوٹ: تھانہ درانی مھر کچے میں جاری پولیس آپریشن میں پولیس ڈاکوں کے مابیں فائرنگ

کندھ کوٹ: فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد طییب گجرانی زخمی

کندھ کوٹ: زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں پولیس کی اضافی نفری کو طلب کر لیا گیا ہے

کندھ کوٹ: پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن وقفی وقفے سے پولیس اور ڈاکوں کے مابیں فائرنگ کا تبادلہ جاری

کندھ کوٹ: پولیس نے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر کے آگ لگا دی ہے

کندھ کوٹ : رپورٹر ۔ عبدالحلیم بلوچ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری

Mon Apr 5 , 2021
شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز تخت بھائی مردان) شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری ہے پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملک چیلنجر شیر گڑھ اور ملک واریر شیرگڑھ کے مابین جمعے کے روز […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30