چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
احمد پور شرقیہ تھانہ ڈیره نواب کے اے ۔ایس۔آئی حبیبُ اللہ پُشہ کی کاروائیاں منشیات فروش مزمل ولد فدا حسین 60 لیٹر شراب سمیت رنگے ہاتهوں گرفتار کر لیاگیامزید تفصیل کے ساتھ احمد پور شرقیہ تھانہ ڈیره نواب کے اے ایس آئی حبیبُ اللہ پُشہ اور اس کی ٹیم نے دوران گشت مخبر کی اطلاع ملتے هی مزمل کو 60 لیٹر دیسی شراب سمیت رنگے هاتهوں گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 3/4 درج کرکے ملزم مزمل ولد فدا حسین کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔