شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز تخت بھائی مردان) شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری ہے پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملک چیلنجر شیر گڑھ اور ملک واریر شیرگڑھ کے مابین جمعے کے روز کھیلا گیا ملک واریر شیر گڑھ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا اور شائقین کرکٹ سے داد وصول کیا تفصیلات کے مطابق شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جمعہ کے روز ملک چیلنجر شیرگڑھ اور ملک واریر شیرگڑھ کے مابین جمعہ کے روز کھیلا گیا شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کثیر تعداد میں شائقین کرکٹ موجود تھےاور دونوں ٹیموں کو داد دیتے رہے ملک چیلنجر شیر گڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے اور اس…
Next Post
سابق وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف نے "کھلابٹ تا چھجل جالگلی روڈ" PK-34 کی پختگی کے کام کا باقاعدہ افتتاح
پیر اپریل 5 , 2021
[16:02, 05/04/2021] News Number: نیوز رپورٹر . نذیر احمد ساغر سابق وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف نے "کھلابٹ تا چھجل جالگلی روڈ” PK-34 کی پختگی کے کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ [16:02, 05/04/2021] News Number:

You May Like
-
6 مہینے ago
حافظ آباد پولیس تھانہ کسوکی کی کاروائی
-
6 مہینے ago
بلوچستان : بلوچ طلباء لانگ مارچ
-
8 مہینے ago
میٹر میں لگی کنڈی کاٹنے پر نوجوان زخمی
-
9 مہینے ago
تھانہ میانی پولیس کی کاروائی
-
1 مہینہ ago
ایم پی اے راجہ صغیر صاحب کی اوپن ہارٹ سرجری
-
11 مہینے ago
جاں بحق پائلٹ سجاد کے والد کا بیان