جکھڑ کمالیہ روڈ پر گُزشتہ دنوں آنے والی آندھی سے درخت گِر گئے

کمالیہ : کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ

 

افسوس ہے محکمہ جنگلات کی اس غفلت پر

جکھڑ کمالیہ روڈ پر گُزشتہ دنوں آنے والی آندھی سے درخت گِر گئے تھے

یہ درخت بستی کھجورہ کے قریب مین روڈ کے اوپر پڑا ہوا ہے

گُزشتہ رات اس درخت کیوجہ سے ایکسیڈنٹ ہوا جس سے ایک شخص کی ٹانگ ٹوٹ گئی محکمہ جنگلات کی اس غفلت سے کسی کی جان جاسکتی ہے انتظامیہ فوری نوٹس لے اور درخت کو سڑک سے ہٹاے….

کمالیہ : کرائم رپورٹر . فیصل جو ئیہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اعلی حکام سے میری اپیل

Tue Apr 6 , 2021
اعلی حکام سے میری اپیل صادق آباد : محمد اسد میرانی . سٹی رپورٹر ای این این نیوز اعلی حکام سے میری اپیل ہے کہ وہ لوگ جو موبائل کے اکاؤنٹس میں سے پیسے چوری کرتے ہیں ان کے گروپ کا ایک یہ نمبر آیا ہے آج ہی اس نمبر […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031