نکیال : کوٹلی حادثہ

میڈیا رپوٹر ۔ غسان علی بٹ

نکیال کے نواحی گاوں نارہ سے کوٹلی جانے والی سیلون کار ہلاں ساردہ کے مقام پر حادثہ کا شکار

7 افراد جان بحق ایک بچی زخمی،
جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین 2مر د ایک بچہ اور ایک بچی شامل ہیں جبکہ ایک بچی زخمی ہے۔ریسکیو1122نے امدادی کاروائیوں میں حصہ لے کر جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کیا۔۔۔۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔

میڈیا رپوٹر۔غسان علی بٹ

میڈیا رپوٹر ۔ غسان علی بٹ

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سردار ریئس نبیل احمد کی کاوشوں سے بھونگ کینال ریسٹ ہاؤس میں رمضان بازار قائم

Tue Apr 13 , 2021
محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر تحصیل صادق آباد کے مشہور ترین علاقہ بھونگ شریف کی عوام کے لیے خوشخبری ایم پی اے سردار ریئس نبیل احمد کی کاوشوں سے بھونگ کینال ریسٹ ہاؤس میں رمضان بازار قائم کر دیا گیا ۔   رپورٹ : محمد اسد میرانی سٹی رپورٹر ای […]

You May Like

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031