شجاع آباد : سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا

 

شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر)

خبر شامل کرتے ہیں شجاع آباد کے سہولت بازار میں سادہ لوح عوام کو دن بھر لائن لگنے کے باوجود بھی آٹا نہیں ملتا

دیہاڑی دار مزدور سارا سارا دن زلیل و خوار ہو کر خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں

شام کو خالی ہاتھ لوٹنے سے غریبوں کے گھروں میں فاقے کا سماں

اور آٹا مافیا سفارشی کلچر کو فروغ دینے لگا سفارشی افراد کئی کئی تھیلے آٹے کے لیکر جاتے ہیں اور غریب منہ تکتا رہ جاتا ہے آٹا لینے کیلیۓ آنے والے غریبوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنا آٹا مافیا کا معمول بن چکا ہے مگر انتظامیہ اس معاملے میں خاموش اور تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اہل شجاع آباد کی غریب عوام کا اے۔سی شجاع آباد اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

شجاع آباد (اشفاق احمد چنڑ سپیشل رپورٹر)
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم سٹوڈنٹس ارگنائزیشن

Tue Mar 30 , 2021
نارووال : ( سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق Enn.news تحصیل ظفروال ) نوجوان نسل بالخصوص طلبہ کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرانا طلبہ کی کردار سازی کرنا اور نوجوان نسل کو قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کے حوالے سے شعور اور آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30