کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام

کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین

 

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام اشرف سرپرہ کا اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ:شمولیتی تقریب سے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک، صوبائی جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی،چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے کوآرڈینیٹر میر سہراب مری صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شریف خان خلجی، سٹی ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری ولی محمد وردگ،کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ، پیپلز یوتھ کے صدر ثناءاللہ جتک،ملک اکرم بنگلزئی، ودیگر نے بھی خطاب کیا

کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل زاہد فاروق ملک کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں

Tue Mar 30 , 2021
پشاور : بخت اللہ جدران ۔ نمائندہ پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل زاہد فاروق ملک کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں ۔ سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کے صدر جیانی مرلو، اے آئی پی ایس ایشیا کے صدر سطام ال […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031