پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل زاہد فاروق ملک کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں

پشاور : بخت اللہ جدران ۔ نمائندہ

پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل زاہد فاروق ملک کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیئں ۔

سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کے صدر جیانی مرلو، اے آئی پی ایس ایشیا کے صدر سطام ال سہلی ۔اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک اور پی ایس ڈبلیو ایف کے ایگزیکٹو کمیٹی اراکین نے زاہد فاروق ملک کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالی سے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلع نارووال کی تحصيل شکرگڑھ ڈویژن نمبر 3 کا ایریا نظر انداز

Tue Mar 30 , 2021
ضلع نارووال کی تحصيل شکرگڑھ ڈویژن نمبر 3 کا ایریا نظر انداز شکرگڑھ (سلیمان اشرف . نیوز رپورٹر ) واپڈا نے نااہلی اور بے حسی کی حد کردی ضلع نارووال کی تحصيل شکرگڑھ ڈویژن نمبر 3 کا ایریا نواحی قصبہ ڈیلرا محکمہ واپڈا کی نااہلی و بے حسی ہر ماہ […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031