تھانہ ویسٹریج کی حدود میں پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی : عمر خان ۔ سٹی رپورٹر

تھانہ ویسٹریج کی حدود میں پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک،

ملزم کی شناخت چوہدری زاہد کے نام سے ہوئی،

ملزم زاہد اپنے ساتھی شاہد کے ساتھ دو ہفتے قبل انسپکٹر عمران عباس پر فائرنگ کر کے شہید کرنے کے واقعہ میں بھی ملوث اور پولیس کو مطلوب تھا،

ملزم تھانہ چونترہ کے قتل کے مقدمہ کا اشتہاری اور ریکارڈ یافتہ تھا،

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی پوٹھوہار بھاری پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے ،

ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر گاڑیاں رینٹ پر لیں اور خیانت کرتے ہوۓ گاڑیاں مالک کو واپس نہ کیں،

ایس ایچ او عمران عباس شہید نے گاڑیاں قبضہ پولیس میں لے کر تھانہ کلر سیداں کے حوالے کر دیں جس کا ملزم اور ساتھیوں کو رنج تھا،

اسی رن…

راولپنڈی : عمر خان ۔ سٹی رپورٹر

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق چیئرمن سینٹ اور رہنماء پیپلز پارٹی سید نئیر بخاری کے صاحبزادے کو جرگے کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

Wed Mar 24 , 2021
سٹی رپورٹر ۔ عمر خان   سابق چیئرمن سینٹ اور رہنماء پیپلز پارٹی سید نئیر بخاری صاحب کے صاحبزادے کو جرگے کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا اسلام آباد کوہسار میں بیٹے کی لڑائی ہوئی تھی اس سلسلے میں جرگہ بلایا گیا جس کے ساتھ جھگڑا ہوا […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031