سابق چیئرمن سینٹ اور رہنماء پیپلز پارٹی سید نئیر بخاری کے صاحبزادے کو جرگے کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سٹی رپورٹر ۔ عمر خان

 

سابق چیئرمن سینٹ اور رہنماء پیپلز پارٹی سید نئیر بخاری صاحب کے صاحبزادے کو جرگے کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا

اسلام آباد کوہسار میں بیٹے کی لڑائی ہوئی تھی اس سلسلے میں جرگہ بلایا گیا

جس کے ساتھ جھگڑا ہوا اسی نے فائرنگ کی نئیر بخاری کے بیٹے سمیت تین افراد زخمی

سٹی رپورٹر ۔ عمر خان
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ظفروال : انصاف کی اپیل

Wed Mar 24 , 2021
سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق   تحصیل ظفروال : تھانہ لیسر کی حدود میں مورخہ 20/2/2021 کی رات خوشحال گھڑ کا رہائشی ندیم عرف صابی نامی شخص اپنے سسرال گاؤں ججیال میں قتل کیا گیا تھا مقتول کے وارثوں کی طرف سے نامزد ایف آئی آر کرائی گی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031