سندھ حکومت نے صوبے بھر کی درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

بابر علی شاہ ۔ نمائندہ . Enn

سندھ حکومت نے صوبے بھر کی درگاہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ داخلہ سندھ نے درگاہیں بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

15 اپریل تک درگاہیں بند رہیں گی، نوٹیفیکیشن

سیہون میلہ بھی نہ ہونے کا امکان

سندھ حکومت نے مزارات بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، اس صورتحال میں میلہ نہیں ہوسکتا: ڈی سی جام

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ ویسٹریج کی حدود میں پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

Wed Mar 24 , 2021
راولپنڈی : عمر خان ۔ سٹی رپورٹر تھانہ ویسٹریج کی حدود میں پولیس ناکے پر ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، جوابی فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، ملزم کی شناخت چوہدری زاہد کے نام سے ہوئی، ملزم زاہد اپنے ساتھی شاہد کے ساتھ دو ہفتے قبل انسپکٹر عمران […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031