تھانہ سکھن ضلع ملیر کی کارروائی

کاشف علی ۔ نمائندہ enn

عوام میں خوف کی علامت بننے والا منشیات فروش امتیاز عرف گرنیڈ گرفتار ملزم لیبر اسکوائر بھینس کالونی میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

ملزم علاقے میں منشیات فروخت کرتا اور نشے میں دھت ہو کر عوام کو ہینڈ گرنیڈ سے ڈرا تا عوام کی خفیہ شکایت پر ایس ایچ او سکھن کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی امتیاز عرف گرنیڈ گرفتار ملزم سے ہینڈ گرنیڈ اور ایک عدد ٹی ٹی پستول برآمد

ملزم اس سے قبل کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے

کاشف علی ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی میں آج سے 30 ائیر کنڈیشنڈ کوچز کی سروس شروع کی جائیگی

Wed Mar 24 , 2021
کراچی : ( کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای ۔این۔این ) کراچی میں آج سے 30 ائیر کنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر کنڈیشنڈ کوچ کے روٹ اونر محمد شفیع کا کہنا ہے کہ فی الحال ایک ہی روٹ پر بسیں چلائی جا […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30