کراچی میں آج سے 30 ائیر کنڈیشنڈ کوچز کی سروس شروع کی جائیگی

کراچی : ( کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای ۔این۔این )

کراچی میں آج سے 30 ائیر کنڈیشنڈ 16 ڈی کوچز کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ائیر کنڈیشنڈ کوچ کے روٹ اونر محمد شفیع کا کہنا ہے کہ فی الحال ایک ہی روٹ پر بسیں چلائی جا رہی ہیں، داؤد چورنگی شارع فیصل تا ٹاور کوچ کا کرایہ 100 روپے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق روٹ اونر محمد شفیع کا کہنا ہے کہ مزید 2 روٹس پر بھی اے سی کوچز کا آغاز ہو گا۔ اس حوالے سے حکومت کا کہنا ہے کہ شہر پبلک ٹرانسپورٹ ایک بڑا مسئلہ ہے اور شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث رکشے اور چنگچیوں کی بھرمار ہے جو ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنے کا باعث بنتے ہیں

کراچی : ( کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای ۔این۔این )

 

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

احمد پور شرقیہ : ملک بھر کی طرح موٹروے پولیس نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا

Wed Mar 24 , 2021
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور احمد پور شرقیہ ملک بھر کی طرح موٹروے پولیس احمد پور شرقیہ نے بھی یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا یوم پاکستان کے موقع پر ڈی ایس پی موٹر وے پولیس احمد پور شرقیہ ملک ندیم گل نے یوم […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30