کلرسیداں : جعلی کرنسی چلانے والا پانچ رکنی گروہ گرفتار

رپورٹر ۔ راجہ کامران منیر کلرسیداں

جعلی کرنسی چلانے والا پانچ رکنی گروہ گرفتار ، جعلی کرنسی برآمد ، مقدمہ درج کر گیا

 

تفصیلات کے مطابق گوجرخان میں آج بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے سے بچا لیا گیا۔3 خواتین اور 2 مرد مہران کار میں راجپوت ٹک شاپ میں کچھ چیزیں لینے آئی اور ہزار کا جھلی نوٹ پکڑا دیا دکان کے اؤنر راجہ ذیشان نے معمول کے مطابق نوٹ کو چیک کیا تو اُن کو شک ہوا

 

کہ نوٹ جھلی ہے انہوں نے نوٹ تبدیل کرنے کا بولا تو وہ خواتین آگے سے بحث کرنے لگ گئی۔راجہ ذیشان نے 15 پے کال کر کے پولیس موبائل کو خبر دی

 

۔پولیس نے موقع پے پہنچ کے تفتیش کی تو گاڑی میں سے لاکھوں کے جھلی نوٹ برآمد ہوئے

گروہ میں تین نوجوان لڑکیاں اور دو مرد شامل ہیں ، ملزمان کے قبضے سے ایک لاکھ چھپن ہزار کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا …

رپورٹر ۔ راجہ کامران منیر کلرسیداں
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ سکھن کی ریڈھی گوٹھ پہ کامیاب کاروائی

Wed Mar 24 , 2021
(کاشف علی . ای این این نیوز ملیر کراچی ) تھانہ سکھن کی ریڑھی گوٹھ میں کارروائی عرصہ دراز سے شیطان چوک پر منشیات فروخت کرنے والا ملزم شیر علی عرف گردہ گرفتار ملزم سے دو کلو سے زائد چرس اور ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد دوسری کارروائی میں ریڑھی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031