تھانہ سکھن کی ریڈھی گوٹھ پہ کامیاب کاروائی

(کاشف علی . ای این این نیوز ملیر کراچی )

تھانہ سکھن کی ریڑھی گوٹھ میں کارروائی عرصہ دراز سے شیطان چوک پر منشیات فروخت کرنے والا ملزم شیر علی عرف گردہ گرفتار ملزم سے دو کلو سے زائد چرس اور ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد

دوسری کارروائی میں ریڑھی گوٹھ میں شراب سپلائی کرنے والا ملزم یار محمد عرف یارو گرفتار ملزم سے شراب کی چار بوتلیں اور تھانہ شارع فیصل سے چوری شدہ موٹر سائیکل برامد

(کاشف علی . ای این این نیوز ملیر کراچی )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ سکھن ضلع ملیر کی کارروائی

Wed Mar 24 , 2021
کاشف علی ۔ نمائندہ enn عوام میں خوف کی علامت بننے والا منشیات فروش امتیاز عرف گرنیڈ گرفتار ملزم لیبر اسکوائر بھینس کالونی میں خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ ملزم علاقے میں منشیات فروخت کرتا اور نشے میں دھت ہو کر عوام کو ہینڈ گرنیڈ سے ڈرا تا عوام […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031