اداکار جاوید شیخ نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

پاکستان میں 60 سال سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے بعد معروف اداکار جاوید شیخ نے بھی وباء سے محفوظ رکھنے والی ویکسین لگوا لی ہے۔

ویکسین لگوانے کے بعد اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں، خود کو محفوظ سمجھ رہا ہوں۔ وہ کورونا ویکسین لازمی لگوائیں، خاص طور پر جن کی عمر 60 سال سے زائد ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے آرٹس کونسل سے کورونا ویکسین لگوائی ہے، ویکسینیشن کے حوالے سے سندھ حکومت نے بہت اچھے انتظامات کئے ہیں، میں ان کا شکر گزار ہوں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ویکسین لگوائی تھی۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چھاچرو کے گاؤں ٹارو رند میں منظو شدہ اسکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمینٹ آف سندھ برسوں سے بند

Mon Mar 22 , 2021
چھگن لال ۔ نمائندہ enn نیوز چھاچرو کے گاؤں ٹارو رند میں منظو شدہ اسکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمینٹ آف سندھ برسوں سے بند عمارت کے آگے احتجاج کیا گیا چہاچرو ای این این رپوٹر چہگن لال چہاچہرو کے گاٸوں ٹارو رند میں گاؤں والوں نے شاگردوں کے ساتھ ناکام […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031