علاقہ تھانہ سٹی سمندری میں امن قائم کرنے پر سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی طرف سے انعامات کی برسات

رپورٹ : سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد

علاقہ تھانہ سٹی سمندری میں امن قائم کرنے پر سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی طرف سے انعامات کی برسات

طارق امیر ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری اور ان کی ٹیم میں شامل محمد علیم جھورڑ ہیڈ کانسٹیبل ۔تجمل حسین کانسٹیبل ۔خرم اعجاز کانسٹیبل ۔اختر حسین کانسٹیبل نذیر احمد طور اے ایس آئی کو علاقہ میں امن قائم کرنے متعدد گینگ گرفتار کرنے چوری ڈکیتی راہزنی کی وارداتوں میں گرفتار ملزمان سے برآمدگی کروانے

اور علاقہ تھانہ سٹی سمندری کو امن کا گہوارا بنا نے پر سی پی او صاحب فیصل آباد ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد نے پوری ٹیم کو ایوارڈز اور سرٹیفکیٹ سے نوازا یاد رہے علاقہ تھانہ سٹی سمندری ڈاکووں کی آماجگاہ بن چکا تھا

جب سے طارق امیر صاحب ایس ایچ او سٹی سمندری تعینات ہویے چارج سنبھالتے ہیں انہوں نے اپنی ٹیم بنائی محنت اور لگن کے ساتھ۔گشت کی جس کے نتیجہ سے متعدد ڈاکو کے گینگز گرفتار کئے جس کے بعد سمندری شہر امن کا گہوارہ بن گیا شہر کے سماجی سیاسی حلقوں نے بی ایس ایچ او صاحب اور ان کی ٹیم کو سراہا

رپورٹ ۔سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈویزل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن میرپور خاص

Thu Mar 18 , 2021
ڈویزل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن میرپور خاص میرپور خاص ( طلعت عارف ۔ نمائندہ Enn ) 17 مارچ 2021 :- ڈویزنل کمشنر میرپور خاو سید اعجاز علی شاہ نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر سلامت میمن اور دیگر روینیو افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس کیا۔اس موقع […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30