ڈویزل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن میرپور خاص

ڈویزل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن میرپور خاص میرپور خاص ( طلعت عارف ۔ نمائندہ Enn )

17 مارچ 2021 :- ڈویزنل کمشنر میرپور خاو سید اعجاز علی شاہ نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر سلامت میمن اور دیگر روینیو افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس کیا۔اس موقع پر سید اعجاز علی شاہ نے کہا کہ ہم سب کو مل کر ایک ٹیم ورک کے طور پر کام کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ خدمت کے جذبے سے میرپور خاص آیا ہے اور انہیں غریب عوام اور اللہ کے بندوں سے پیار ہے، انہوں نے کہا کہ میرپور خاص سندھ کی اہم ڈویزن ہے جہاں سماجی ثقافتی ، علمی اور ادبی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔انہیں مزید بہتر بنانے کے لئے وہ مختلف شراکت داروں سے ملاقاتیں کرکے ڈویز ن میں علمی ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ عمر کوٹ، تھرپارکر اور میرپور خاص پر ڈاکومینٹری فلمیں بنوائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرپور خاص میں اچھی روایات کرنا چاہتا ہوں جس کے لئے وہ مزید بہتر کام کریں گے، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میر پور خاص سلامت میمن، ڈویزنل ڈائریکٹر انفارمیشن سوائی خان چھلگری، انفارمیشن آفیسر عمر کوٹ عبدالطیف سولنگی اور دیگر افسران موجود تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان نے نورپور کی عوام کو بڑا تحفہ دے دیا

Thu Mar 18 , 2021
صابر علی ۔ enn نمائندہ ڈی سی پاکپتن احمد کمال مان نے نورپور کی عوام کو بڑا تحفہ دے دیا پاکپتن سب تحصیل نورپور کا سورج غروب ہونے لگا ڈی سی پاکپتن نے کرپٹ نااہل نائب تحصیلدار کو تعینات کرکے نور پور کی عوام کو خوبصورت تحفہ دے دیا پاکپتن […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031