محکمہ فوڈ اتھارٹی لودھراں

لودھراں ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز )

 

محکمہ فوڈ اتھارٹی لودھراں نے اخبار فروش کا بل ہڑپ کرلیا

 

 

متعدد بار اخبار کے بل بنوائے

 

 

لیکن میرا سال2019کا بل جوکہ15500روپے ہے محکمہ فوڈ اتھارٹی والے نہیں دے رہے ہیں

سجاد شاہ سینئر اخبار فروش لودھراں

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سینئر اخبار فروش لودھراں سید سجاد حسین شاہ بخاری نے روزنامہ خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ فوڈ اتھارٹی لودھراں کے متعلقہ افسران مجھ سے سال 2019میں اخبار لیتے رہے ہیں

جب بل مانگتا تھا تو کہتے تھے ابھی پاس نہیں ہوا جب ہوگا تو اکٹھے پیسے دے دینگے جس پر سال 2019 کا ٹوٹل 15500بن گیا جبکہ کلیریکل سٹاف اور ڈپٹی نے متعدد بار مجھ سے کہا کہ پہلے والا بل گم ہو گیا ہے

آپ اور دیں لیکن اب کہہ رہے ہیں کہ آپ کا بل پاس نہیں ہوسکتاہے اس نے بتایا کہ میں غریب آدمی ہوں میرا بل مجھے دلوایا جائے دوسری جانب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عملہ بل کے پیسے نکلوا چکا ہے۔

یہ خبر ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز )نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لودھراں۔ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سیدہ آمنہ مودودی کی کاروائیاں

Thu Mar 18 , 2021
لودھراں ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ) لودھراں۔ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سیدہ آمنہ مودودی کی کاروائیاں لودھراں۔ مختلف دکانوں کو ہزاروں روپے جرمانہ اور سیل کر دیا گیا لودھراں۔ نصو ہوٹل،قاسم ہوٹل،ملک ہوٹل،ملک قلفی شاپ کو پندرہ،پندرہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30