لودھراں۔ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سیدہ آمنہ مودودی کی کاروائیاں

لودھراں ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز )

لودھراں۔ کورونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر سیدہ آمنہ مودودی کی کاروائیاں

لودھراں۔ مختلف دکانوں کو ہزاروں روپے جرمانہ اور سیل کر دیا گیا

لودھراں۔ نصو ہوٹل،قاسم ہوٹل،ملک ہوٹل،ملک قلفی شاپ کو پندرہ،پندرہ ہزار جرمانہ

لودھراں۔باٹا شوز کو بیس ہزار جبکہ مہر موٹرز کو سیل کر دیا گیا

لودھراں۔ حکومتی ہدایات پر ہر صورت میں عمل کروایا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر سیدہ آمنہ مودودی

لودھراں۔ تاجران حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں سیدہ آمنہ مودودی اسسٹنٹ کمشنر

یہ خبر ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز )نے ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گوال اسماعیل زئی اور گوال حیدرزئی کے حدود میں مہمان پرندوں گونج کے شکار عروج پر

Thu Mar 18 , 2021
ثناء اللہ ۔ enn نمائندہ گوال اسماعیل زئی اور گوال حیدرزئی کے حدود میں مہمان پرندوں گونج کے شکار عروج پر مندرجہ بالا علاقوں میں مہمان پرندے گونج آتے ہی شکاریوں کی قافلے پہنچنے شروع ہوجاتے ہیں۔۔ گزشتہ سالوں کے طرح اس سال بھی شکاریوں کے بھرمار ہے بعض مقامات […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30